All News

*ہنگو ٹاٶن شپ کے صارفین کو الاٹمنٹ لیٹرز حوالہ۔*
پراٶنشل ہاٶسنگ اتھارٹی نے صارفین کے آسانی کیلیۓ پشاور، کوہاٹ، ایبٹ آباد اور سوات میں ریجنل فیسیلیٹیشن سنٹرز قاٸم کیۓ ہیں۔ مذکورہ سنٹرز میں پلاٹس مالکان فنانس، بینک ہوم فنانس سہولت، پلاٹس الاٹمنٹ، پلاٹس منتقلی اور کینسلیشن وغیرہ امور بآسانی نبھا سکیں گے۔

وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی میڈیا کالونی اورہاوسنگ سکیم دنگرام سوات کا افتتاح
وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی میڈیا کالونی اورہاوسنگ سکیم دنگرام سوات کا افتتاح کر رہے ہیں
اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے سلیم الرحمن ، وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش ،ڈیڈک چیئر مین ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی بھی موجود تھے....

HRF at Phase V Hayatabad
An excellent inaugural ceremony was held in Peshawar by the *Honorable Minister of Housing Department, KP, His Excellency Dr.

بینک ہوم فنانس سہولت
خیبر پختونخوا کے وزیرِ ہاٶسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ صوباٸی محکمہ ہاٶسنگ نے صوبہ میں پہلی بار غریب و بے گھر افراد کیلیۓ بینک ہوم فنانس سہولت کا عمل شروع کیا ہے۔ سہولت کے پیش نظر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن ”میرا پاکستان میرا گھر“ کی روشنی میں غریب و بے گھر افراد کے اپنے گھر کا خواب حق

خیبر پختونخوا کے وزیرِ ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کی سربراہی میں قرعہ اندازی
خیبر پختونخوا کے وزیرِ ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کی سربراہی و ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلیز کی موجودگی میں محکمہ ہاوسنگ خیبر پختونخوانے ہنگو ٹاون شپ کیلئے 9128 امیدواروں کی قرعہ اندازی کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر موصوف نے صوبائی محکمہ ہاوسنگ کا منصوبوں میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین، اوورسی

محکمہ ہاوسنگ خیبرپختونخوا اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن کے درمیان معاہدہ
محکمہ ہاوسنگ خیبرپختونخوا اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن کے درمیان نشتر آباد پشاور میں ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیر کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا، معاہدے کے مفاہمتی یادشت پر سیکرٹری ہاوسنگ خیبرپختونخوا داود خان اور ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن وسیم حیات باجوہ نے دستخط کئے۔ ت

وزیر ہاوسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ پشاوع ریزیڈینشیا سوڑئزئی کے لئےسروے کا عمل جلد شروع کردیا جائیگا
وزیر ہاوسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ پشاوع ریزیڈینشیا سوڑئزئی کے لئےسروے کا عمل جلد شروع کردیا جائیگا، یہ پراجیکٹ صوبے کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جسےپاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن اسلام آباد کے اشتراک سے مکمل کیا جائیگا۔ پراجیکٹ کے تحت 8ہزار پانچ سو کنال اراضی پر تقریباً 15 ہزار گھرو

خیبرپختونخوا کے وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی اور چیف ایگزیکٹیو پیسکو محمد جبار خان
خیبرپختونخوا کے وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی اور چیف ایگزیکٹیو پیسکو محمد جبار خان نے جلوزئی ہاوسنگ سکیم میں بجلی کی ترسیل کے حوالے سےگزشتہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پروانشل ہاوسنگ اتھارٹی عمران وزیر سمیت پیسکو اور پی ایچ اے کے دیگر حکام نے بھی شرکت کی اور جلوزئی ہاوسنگ سکیم کے لئے

پی ایچ اے ہائی رائز فلیٹس کی الاٹمنٹ منسٹر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کمپیوٹرائزڈ بیلیٹنگ سے کر دی گئی۔
پی ایچ اے ہائی رائز فلیٹس ) کی الاٹمنٹ منسٹر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کمپیوٹرائزڈ بیلیٹنگ سے کر دی گئی۔ HiRF)
اس موقع پر سیکریٹری ہاؤسنگ داؤد خان بھی موجود تھے۔
ریزلٹ لسٹ دیکھنے کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں یا ان باکس کر کے حاصل کرسکتے ہیں۔

جلوزئی میں سرکاری ٹیوب ویل اور کمرشل اراضی پر قابضین کے خلاف کاروائی

جلوزئی ہاؤسنگ سکیم میں سرسبز جلوزئی مہم کا آغاز وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کر رہے ہیں۔
خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیرہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے سیکرٹری ہاوسنگ داود خان اور ڈائریکٹر جنرل عمران وزیر صاحب کے ہمراہ جلوزئی ہاوسنگ سکیم نوشہرہ میں پودا لگاکرشجری کاری مہم کاافتتاح کیا، شجرکاری مہم میں محکمہ ہاوسنگ کے تقرِِِیباتین سواہلکاروں نے حصِٖٖٖہ لیا.

وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا جلوزئی سکیم کا دورہ
اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے و محکمانہ افسران کے ساتھ کنسلٹنٹ انجنئیرز اور کنٹریکٹ فرمز بھی موجود تھے۔
سکیم میں جاری ترقیاتی کاموں پر اطمنان کا اظہار کیا اور بجلی اور گیس کی فراہمی کے لئے متعلقہ محکموں کے ساتھ کام تیز کرنے کی ہدایت۔

وزیر برائےہاوسنگ خیبر پختونخواہ ڈاکٹر امجدعلی کے آفس میں ڈی جی ہاوسنگ اور سیکرٹری ہاوسنگ کی ملاقات
وزیر برائےہاوسنگ خیبر پختونخواہ ڈاکٹر امجدعلی کے آفس میں ڈی جی ہاوسنگ اور سیکرٹری ہاوسنگ کی ملاقات ۔۔۔
ملاقات میں ہاوسنگ سے متعلق تمام جاری سکیمز ، مکمل ہونے والے سکیمز، نئے منظور شدہ سکیمز اور مزید نئے سکیمز لانچ کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔۔۔
Action against encroachment at Jalozai Housing Scheme
On the direction of DG PHA Mr. Imran Wazir. The LAC PHA, AC Pabi, AD Technical, Superintendent PHA along with local police has taken action against the encroachment on cherat road.
Khyber Pakhtunkhwa Government Servants Housing Foundation
Khyber Pakhtunkhwa Housing Foundation for Government Servants was established in 2016 with the primary objective to provide plots/houses to the Government servants during service or on their retirement.